کیا آپ بتاسکتے ہیں نوجوان نظر آنے والی اس خاتون کی عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کردے گا

کیا آپ بتاسکتے ہیں نوجوان نظر آنے والی اس خاتون کی عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے ...
کیا آپ بتاسکتے ہیں نوجوان نظر آنے والی اس خاتون کی عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کردے گا

  


نیویارک(نیوزڈیسک) کچھ لوگوں کو دیکھ کر اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کی عمر کتنی ہے اور ایسا ہی کچھ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی وینڈی ایڈا کے ساتھ ہے۔اس 64سالہ خاتون کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ وہ شائد 20یا22سال کی ہوگی لیکن جب اس کی اصل عمر کا علم ہوتا ہے تو کوئی بھی چکراجاتا ہے۔وینڈی نہ صرف شادی شدہ ہے بلکہ اس کی پوتی ’سکائی‘بھی ہے اور جب یہ دونوں کہیں باہر جاتی ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ دو بہنیں جارہی ہیں۔وہ کہتی ہے کہ جب ہم دونوں باہر نکلتے ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم دونوں بہنیں ہیں لیکن جب انہیں حقیقت کا عمل ہوتا ہے تو وہ بہت زیادہ حیران ہوتے ہیں۔

نوجوان لڑکی جسے بس ڈرائیور کے پیار میں پاگل ہونے پر جیل میں ڈال دیا گیا، ایسی تفصیلات کہ جان کر لوگ لفظ پیار سے ہی گھبرانے لگیں

اپنی کم عمری کا راز بتاتے ہوئے وینڈی کاکہنا ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھتی ہے اور ورزش باقاعدگی سے کرتی ہے۔وہ دن میں ڈیڑھ سے دوگھنٹے جِم میں لگاتی ہے اور یہ تمام کام وہ گذشتہ دو دہائیوں سے کررہی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ جب اس کاتعلق اپنے شوہر کے ساتھ43سال کی عمر میں ختم ہوا تو اس نے جِم جانے کا فیصلہ کیااور اس وقت وہ لاس اینجلس کی بہترین کوچز میں شمار ہوتی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ جب وہ لوگوں کو اپنی عمر بتاتی ہے تو وہ بالکل بھی یقین نہیں کرتے اور جب وہاس کا لائسنس دیکھتے ہیں تو حیران رہ جاتے ہیں۔اپنی 14سال کی محنت کے بعدجب وہ57سال کی ہوئی تو پہلی بار اس نے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں حصہ لیا تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...