برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افرد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات ،مقدمہ درج

برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افرد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات ،مقدمہ ...
برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افرد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات ،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کاکہناہے کہ برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ نامعلوم افراد نے برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو دھمی آمیز پیغامات بھیجے ہیں تاہم سفارخانے کے ایڈمن آفیسر کی درخواست پر مارگلہ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -