بنوں ’سونامی‘ میں کتنے آدمی تھے، اعدادوشمار سامنے آگئے

بنوں ’سونامی‘ میں کتنے آدمی تھے، اعدادوشمار سامنے آگئے
بنوں ’سونامی‘ میں کتنے آدمی تھے، اعدادوشمار سامنے آگئے

  


بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور حکومتی اتحادیوں کے دورہ بنوں اور ٹینٹ لگا کر دن کے وقت جلسہ کرنے کے بعد بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے پر سیاستدانوں اور تجزیہ نگاروں کی توجہ مرکوز تھی اور پاکستان تحریک انصاف اپنا ’رنگ‘جمانے میں کامیاب ہوگئی ۔

سماءٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کاکہناتھاکہ جلسے میں 50سے 60ہزار افراد نے شرکت کی ،پولیس نے کہاکہ 40ہزار افراد نے شرکت کی جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق 45سے 50ہزار لوگوں نے عمران خان کے جلسے میں شرکت کی ۔

جلسے سے عمران خان کے خطاب اور شہریوں کو ہدایات کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید : بنوں


loading...