ایل پی جی کا بزنس سرکاری ہوتا تو مشرف ہمارا کوٹہ کینسل کر دیتے:اعتزاز احسن

ایل پی جی کا بزنس سرکاری ہوتا تو مشرف ہمارا کوٹہ کینسل کر دیتے:اعتزاز احسن
ایل پی جی کا بزنس سرکاری ہوتا تو مشرف ہمارا کوٹہ کینسل کر دیتے:اعتزاز احسن

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ حکومت نے ہمارے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا ،ہمارے سوالوں کے جواب دینے کی بجائے ہم سے سوا ل کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ پریس کانفرنس میں حکومتی وزراءبوکھلاہٹ کا شکار تھے ،ایل پی جی کا کوٹہ 2000میں نجی بزنس ہو گیا تھا ،ایل پی جی کا بزنس سرکاری ہوتا تو مشرف ہمارا کوٹہ کینسل کر دیتے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہمارے سات سوالوں کا جواب دیں ،حکومت سے سوال کچھ کر رہے ہیں اور جواب کچھ مل رہاہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...