جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، ایک لاکھ درہم بیرون ملک لیجانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، ایک لاکھ درہم بیرون ملک ...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، ایک لاکھ درہم بیرون ملک لیجانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران ایک لاکھ درہم بیرون ملک لے جانے کی کوشش کو ناکام بنا تے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔نجی ٹی وی ’جیو نیوز ‘ کے مطابق ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کراچی سے دبئی جانے والی غیر ملکی پرواز کے ایک مسافر کے قبضے سے1لاکھ درہم برآمد ہوئے ہیں ۔ملزم نوابزادہ غیر قانونی طورپر یہ رقم ملک سے باہر لے جانے کی کوشش میں تھا جسے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید : کراچی


loading...