پاکستان کو مستحکم بنا کر ہی دم لیں گے:شہبازشریف

پاکستان کو مستحکم بنا کر ہی دم لیں گے:شہبازشریف
پاکستان کو مستحکم بنا کر ہی دم لیں گے:شہبازشریف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں توانائی بحران کا جلد خاتمہ ہو جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کو مستحکم ملک بنا کر ہی دم لیں گے ،عوام نے توانائی بحران ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ووٹ دیاہے ۔انہوں نے کہا کہ 2016کا پاکستان 2013سے بہتر ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں توانائی بحران کا جلد خاتمہ ہو جائے گا ۔

مزید : لاہور


loading...