تھرپارکر،64یونین کونسلزکی 320مخصوص نشستوں کے غیرسرکاری نتائج،پیپلز پارٹی سب سے آ گے

تھرپارکر،64یونین کونسلزکی 320مخصوص نشستوں کے غیرسرکاری نتائج،پیپلز پارٹی سب ...
تھرپارکر،64یونین کونسلزکی 320مخصوص نشستوں کے غیرسرکاری نتائج،پیپلز پارٹی سب سے آ گے

  


تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک)تھرپارکر کی 64یونین کونسلز کی 320مخصوص نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق پیپلز پارٹی سب سے آ گے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی 64یونین کونسلز کی 320نشستوں میں سے پیپلزپارٹی 265کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ ن لیگ 50سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے اور تحریک انصاف صرف 5نشستیں حاصل کرنے میں ہی کامیاب ہو سکی ہے ۔

مزید : تھرپارکر


loading...