عزیز بلوچ سے تحقیقات سے متعلق ڈی آئی جی ساوتھ نے نئی کمیٹی بنا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی آئی جی ساوتھ منیر شیخ نے عزیر بلوچ سے تحقیقات سے متعلق نئی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساوتھ کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹی کے فیض اللہ کوریجو جے آئی ٹی میں جمع کروائے گئے مقدمات کی تحقیقات کریں گے ،جے آئی ٹی میں جمع کیے مقدمات عزیر بلوچ کی گرفتاری کو یقنی بنایاجائے گا ،تمام شواہد بھی ایس ایس پی فیض اللہ کوریجو ہی جمع کریں گے ۔