حکیم بلوچ کاعہدے سے مستعفیٰ ہونے کافیصلہ ،آئندہ ہفتے استعفیٰ نوازشریف کو بھجوائیں گے:نجی ٹی وی

حکیم بلوچ کاعہدے سے مستعفیٰ ہونے کافیصلہ ،آئندہ ہفتے استعفیٰ نوازشریف کو ...
حکیم بلوچ کاعہدے سے مستعفیٰ ہونے کافیصلہ ،آئندہ ہفتے استعفیٰ نوازشریف کو بھجوائیں گے:نجی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے مواصلات حکیم بلوچ نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کافیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کہ حکیم بلوچ آئندے ہفتے اپنے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوائیں گے ۔حکیم بلوچ کا کہناتھا کہ انہوں نے اپنے تحفظات سے متعلق وزیراعظم کوآگاہ کیاہے لیکن مسائل جوں کے توں ہیں ،ایسی وزارت کا کیا فائدہ جب اپنے حلقے کے لوگوں کیلئے کچھ نہ کر سکوں ۔

مزید :

اسلام آباد -