وزیراعظم کسی بھی فورم پر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،جوڈیشل کمیشن ہو یا پارلیمانی کمیٹی :شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم کسی بھی فورم پر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،جوڈیشل کمیشن ہو یا ...
وزیراعظم کسی بھی فورم پر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،جوڈیشل کمیشن ہو یا پارلیمانی کمیٹی :شاہد خاقان عباسی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وزیراعظم کسی بھی فورم پر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،جوڈیشل کمیشن ہو یا پھر پارلیمانی کمیٹی ،وزیراعظم جواب دیں گے ۔

نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ اپوزیشن خود تفتیشی افسر بننا چاہتی ہے ،اپوزیشن سارے معاملے سے کیا نکالنا چاہتی ہے ،وزیراعظم نے کود کو پہلے دن سے احتساب کیلئے پیش کر دیاہے ،عمران خان نے آج معاملے کو نیب کے سپرد کرنے کا کہا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...