عمران خان جمعہ کے روز لندن پہنچیں گے

عمران خان جمعہ کے روز لندن پہنچیں گے
عمران خان جمعہ کے روز لندن پہنچیں گے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعہ کو لندن پہنچیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن اور مانچسٹر میں فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید : اسلام آباد


loading...