’ اپنے ہونے والے شوہر میں صرف یہ 22 چیزیں ہی چاہیے اور وہ یہ کہ۔۔۔ ‘ معروف ماڈل نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہر مرد کا منہ حیرت اور پریشانی کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

’ اپنے ہونے والے شوہر میں صرف یہ 22 چیزیں ہی چاہیے اور وہ یہ کہ۔۔۔ ‘ معروف ...
’ اپنے ہونے والے شوہر میں صرف یہ 22 چیزیں ہی چاہیے اور وہ یہ کہ۔۔۔ ‘ معروف ماڈل نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہر مرد کا منہ حیرت اور پریشانی کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

  

لندن (نیوز ڈیسک)مردانہ کمزروی جیسا پریشان کن مسئلہ کسی بھی مرد کے لئے ڈراﺅنے خواب کی حیثیت رکھتا ہے ، لیکن ریالٹی شو ’فرسٹ ڈیٹس‘ میں شرکت کرنے والی والی سپر سٹار ماڈل جیڈ اینسورتھ نے اسے اپنے آئیڈیل مرد کی سر فہرست خوبی قرار دے کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

”ہم دونوں میں کافی جھگڑا ہو اتھا اور ایک بار تو اتنی لڑائی ہوئی کہ بات چیت ہی بند ہو گئی تھی اور پھر۔۔۔ “ کنگنا اور ساؤتھ انڈین اداکار پربھاس کے درمیان کیا تعلق ہے؟اداکارہ نے ایسی چیز بتا دی کہ سب دنگ رہ گئے

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق جیڈ نے اپنے آئیڈیل مرد کے لئے کل 22 خوبیوں کو ضروری قرار دیا،لیکن کمزرو جنسی تحریک کو سب سے اہم قرار دیا کیونکہ ان کے مطابق ایسے مردوں میں بے وفائی کا رجحان بہت کم ہوتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پچھلے چار سالوں سے تنہا ہیں اور اس تمام عرصے کے دوران ان کا واحد دوست ان کا کتا ڈیزی رہا ہے۔ جب ان سے پسندیدہ مرد کی خوبیاں پوچھی گئیں تو انہوں نے 22 خوبیوں کی ایک لسٹ بیان کر دی۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہے جو جسمانی تعلقات میں کم دلچسپی رکھتا ہو، اور ایسا تب ہی ممکن ہے جب اس کی جنسی تحریک کمزور ہو۔ انہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے جتنے بھی مردوں کے ساتھ ان کا تعلق رہا سب نے بے وفائی کی اور وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ زیادہ جنسی تحریک والے مرد دیگر خواتین کی جانب زیادہ مائل ہوتے ہیں۔

ہونے والے شریک حیات کے لئے جن مزید خوبیو ں کا ذکر انہوں نے کیا ان میں نمایاں ترین یہ تھیں کہ وہ سوتے ہوئے خراٹے نہ مارتا ہو، عمر زیادہ نہ ہو ، قد مناسب ہو ، برسر روزگار ہو، پہلے سے شادی شدہ نہ ہو ، میل جول میں دلچسپی رکھتا ہو ، ڈرائیونگ جانتا ہو، مغرور نہ ہو ، سیگریٹ نوشی سے پرہیز کرتا ہو اور اس کے جسم پر ٹیٹو نہ ہوں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس