دبئی میں جسم فروش خاتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ، پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہی خاتون نے ایسی خوفناک ترین حرکت کر دی کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا، جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے

دبئی میں جسم فروش خاتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ، پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ...
دبئی میں جسم فروش خاتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ، پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہی خاتون نے ایسی خوفناک ترین حرکت کر دی کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا، جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی ایک غیر ملکی دوشیزہ کو پکڑنے کے لئے پولیس پہنچ گئی لیکن دوشیزہ نے گرفتاری سے بچنے کے لئے ایسا خوفناک قدم اٹھا لیا کہ زندگی کی قید سے ہی آزاد ہو گئی۔

حمائمہ ملک نے اپنی نئی فلم کیلئے 20کلو وزن بڑھا لیا،نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا

ویب سائٹ wwwnکی رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس کو دیکھتے ہی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی اور زمین پر گر کر دم توڑ گئی۔ خودکشی کرنے والی خاتون کا نام صوفیہ بتایا گیا ہے اور اس کا تعلق نائجیریا سے تھا۔ رپورٹ کے مطابق وہ دبئی شہر میں جسم فروشی کا کام کرتی تھی اور اسی کام سے وابستہ دیگر کچھ خواتین کے ساتھ ایک فلیٹ میں رہائش پذیر تھی۔ پولیس جب خاتون کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچی تو فلیٹ کے باہر اہلکار وں کو دیکھ کر صوفیہ چوتھی منزل کی کھڑکی سے باہر کود گئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ زمین پر گرتے ہی دم توڑ گئی۔ اس کی لاش مردہ خانے میں منتقل کر دی گئی ہے جبکہ پولیس اس کے اہلخانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تھی ۔

مزید :

عرب دنیا -