لبنانی سنگر حائفہ کی قابل اعتراض تصویر پر مداح ناراض

لبنانی سنگر حائفہ کی قابل اعتراض تصویر پر مداح ناراض
 لبنانی سنگر حائفہ کی قابل اعتراض تصویر پر مداح ناراض

  

بیروت (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصویر پر لبنانی سنگر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،لبانی سٹار سوشل میڈیا پر رمضان کی آمد سے قبل اپنے شو ’’ہربایا‘‘کی پروموشن میں مصروف ہیں۔العربیہ کے مطابق لبنانی سنگر حائفہ واہبی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے رمضان کے حوالے سے ٹی وی شو کی پروموشن کے لئے اپنی تصویر اور ویڈیو  سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی،بہت سے مداحوں نے انکی تصویر پر منفی ردعمل کا اظہارکیا،ان میں سے ایک مداح نے انکی تصویر پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تصویر سے روزہ بھی ٹوٹ سکتا ہے۔ویڈیو یہ ہے ۔ 

مزید : کلچر