ایکو اسٹار ساؤنڈ بار سسٹم بہترین معیار کے حامل

ایکو اسٹار ساؤنڈ بار سسٹم بہترین معیار کے حامل

لاہور(پ ر)ایکو اسٹار الیکٹرانکس مصنوعات کا ملک میں جانا پہچانا نام ہے اور معیاری الیکٹرانکس مصنوعات کی فراہمی میں کوشاں ہے ۔ایکو اسٹار نے حال ہی میں فلیگ شپ ساؤنڈ بار سسٹم متعارف کرایا ہے ،بہترین ڈیزائن کا حامل یہ ساؤنڈ بار سسٹم اپنی آڈیو کوالٹی میں اپنی مثال آپ ہے۔ایکو اسٹار ساؤنڈ بار اسپیکر سسٹم اور ووفر کی وسیع رینج میں نہایت اعلیٰ ڈیزائن میں دستیاب ہیں،اس کی ساؤنڈ کوالٹی صارفین کو گھر بیٹھے تھیٹر اور سنیما کا لطف فراہم کرتے ہیں۔ایکو اسٹار ساؤنڈ بار SB-D600ماڈل USB/TFسپورٹڈ ہے ،3.5mm آکس ان پٹ بلیو ٹوتھ کے ساتھ یہ مکمل طور پر ریموٹ کنٹرول سسٹم ہے،SB-D700ساؤنڈ بار6.5سب ووفر،بلیو ٹوتھ سے چلنے والے ٹچ کنٹرول سسٹم ،یو ایس بی اور3.5mmآکس ان پٹ سے لیس ہے ۔

،اس کے اسپیکر سسٹم HMRI ARCَ ،آپٹیکل اور دیگر سسٹم سے لیس ہیں،SB-D700کی قیمت11990روپے جبکہ SB-D600کی قیمت8990روپے رکھی گئی ہے،پاکستان میں ڈی ڈبلیو پی گروپ ایکو اسٹار کی مصنوعات کے باضابطہ ڈسٹری بیوٹر ہیں اور ان کا نیٹ ورک ملک بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔

مزید : کامرس