عمران خان عدالت سے ہر صورت سرخروہوں گے

عمران خان عدالت سے ہر صورت سرخروہوں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرپارٹی فنڈنگ میں خرد برد کا جھوٹا اوربے بنیاد الزام لگانے والے چند دن صبرکریں عمران خان عدالت سے سرخروہوں گے اورغریبوں کا خون چوسنے والے کرپٹ حکمران اوران کے ڈرگ بیچنے والے کمیشن خور درباریوں کومنہ کی کھانی پڑے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1