ایپکا کی کال پر آج ملتان میں ہڑتال ‘ دفاتر کی تالہ بندی ہوگی

ایپکا کی کال پر آج ملتان میں ہڑتال ‘ دفاتر کی تالہ بندی ہوگی

ملتان ( نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی کال پر آج ضلع بھر کے تمام دفاتر میں تالہ بند ہڑتال ہوگی ۔ ایپکا کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد ہوگا اور ریلی نکالی جائیگی ۔ رجسٹری برانچ کے اہلکار بھی ایپکا کی کال پر تالہ بند ہڑتال کرینگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر