پہلا پیڈیاٹرک ریڈیالوجی سیمپوزیم

پہلا پیڈیاٹرک ریڈیالوجی سیمپوزیم

لاہور(پ ر)پنجاب رورل سپورٹ پروگرام (PRSP) کے زیر اہتمام پہلا پیڈیاٹرک ریڈیالوجی سیمپوزیم 13 مئی بروز ہفتہ ہاسپٹلیٹی اِن ہوٹل میں ہوگا۔ ماہرین امراض اطفال شرکت کریں گے۔ یہ بات PRSP کے صدر پروفیسر محفوظ الرحمن نے بتائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1