چولستان ترقیاتی اداروں میں کروڑوں کی کرپشن ‘کمشنر بہاول پور نے نوٹس لے لیا‘ جواب طلب

چولستان ترقیاتی اداروں میں کروڑوں کی کرپشن ‘کمشنر بہاول پور نے نوٹس لے لیا‘ ...

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چولستان ترقیاتی ادارہ میں ایم ڈی چولستان کی سیٹ خالی ہونے پرچولستان میں تعینات کرپٹ مافیاراناوحیدسلطان اوران کے ساتھیوں نے کرپشن اورلوٹ مارکی انتہاکررکھی ہے ترقیاتی (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

کاموں کے بوگس بل پاس کرانے کمیشن وصول کرنے اورجعلی ٹینڈرسیل رجسٹرتیارکرکے لاکھوں روپے کاغبن کرنے کی خبریں شائع ہونے پرکمشنر بہاولپورنے سختی سے نوٹس لے لیاہے ادارہ کودیمک کی طرح چاٹنے والے کرپٹ مافیاکیخلاف سخت کاروائی کامطالبہ کیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر