حکومت کی جانب سے پرانی عمارتوں میں قائم تھانوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

حکومت کی جانب سے پرانی عمارتوں میں قائم تھانوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب کی ہدایت پرآئی جی پولیس پنجاب نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرمیں پرائی عمارتوں میں قائم تھانوں کی تفصیلات طلب کرلی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ہیں ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب نے صوبہ کے تمام اضلاع کے پولیس چیفس سے ان کے اضلاع میں قائم ایسے پولیس سٹیشنوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں کہ جوکرائے کی عمارتوں یاپھردوسرے اداروں اورشخصیات سے عارضی طور پرلی گئیں اراضی پرقائم کیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق ضلع رحیم یارخان میں بھی تھانہ بی ڈویژن‘ تھانہ سی ڈویژن‘ چوکی ترنڈہ سوائے خان سمیت متعددتھانہ جات کرایے اورسرکاری اداروں کی اراضی پرقائم ہیں ۔حکومتی احکامات پرضلعی پولیس نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

تھانوں کی تفصیلات

مزید : ملتان صفحہ آخر