عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے‘ حماد نواز ٹیپو

عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے‘ حماد نواز ٹیپو

پیر جہانیاں(نمائندہ پاکستان)حلقہ کے عوام سے کیے گئے وعدے ان کی دہلیز پر جا کر پورے کر رہے ہیں۔حما د نواز خان ٹیپو ایم پی اے نے میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر12,13,14,15(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کے ہنگامی وزٹ کرتے ہوئے نکاسی آب اور ٹف ٹائلز کے منصوبوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری شروع کرنے کا حکم دیاان کا کہنا تھا کہ عوام کو ان کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے اور صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے بھی ہماری ابتدائی ترجیحات میں شامل ہیں اس موقع پر ملک عبدالرحیم عرف نکا جنرل کونسلر ،حاجی عبدالجبار خان شیروانی ، قدوس نواز خان،منور حسین بھٹی،مختیار احمد چوغط،سید عبدالرفیق،سید عبدالسمیع ،قاضی مبشر اور ذوالفقار علی ندیم و دیگر اہل محلہ موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر