ہیڈ نوبہار کے قریب ٹرالی سے گر کر مزدور جاں بحق
ملتان (کرائم رپورٹر ) ممتاز آباد کے علاقہ میں ٹرالی سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا ۔ ہیڈ نو بہار کے قریب 24 سالہ سلیم ولد (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
نیاز حسین ٹرالی پر رات کو جا رہا تھا کہ ڈرائیور شہباز نے بریک اچانک لگا اور نیاز سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ مقامی پولیس کا روائی میں مصروف ہے ۔