تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
 تلاش گمشدہ

  


لاہور (پ ر) ایک بچہ نام امیر حمزہ ، عمر آٹھ سال ،گلی نمبر 2مکان نمبر6بندیانوالہ پل چونگی امر سدھو لاہور کا رہائشی ہے ، بیماری کے باعث بولنے سے قاصر ہے،ذہنی توازن بھی درست نہیں،گلابی رنگ کی شرٹ اور سفید شلوار پہن رکھی ہے ،رنگ گورا ،دائیں گال پر سوزش ہے 3-5-17سے لاپتہ ہے ، جس کسی کو ملے طارق محمودولد محمد عاشق سے رابطہ کرے،0301-4168687

مزید : میٹروپولیٹن 4