قومی سلامتی اجلا س کی صدارت کرینگے

قومی سلامتی اجلا س کی صدارت کرینگے
 قومی سلامتی اجلا س کی صدارت کرینگے

  


اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے ، پہلے باضابطہ اجلاس میں کمیٹی پاک بھارت اور پاک افغان کشیدگی اور سول و عسکری اداروں کے درمیان تعلقات پر غور کرے گی ۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایاہے کہ کمیٹی کے تمام 33ارکان کو اطلاع کردی گئی ہے ،اجلاس میں ا داروں کے ٹوئٹ کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی صورتحال پر بھی غور متوقع ہے۔ واضح رہے پارلیمانی کمیٹی کے 33ارکان میں سے 19کا تعلق قومی اسمبلی اور 14کا تعلق سینٹ سے ہے۔

مزید : صفحہ اول