وزیر اعظم کی رفیق تارڑکے گھر جا کر داماد کے انتقال پر تعزیت

وزیر اعظم کی رفیق تارڑکے گھر جا کر داماد کے انتقال پر تعزیت

لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کی رہائشگاہ جا کر ان کے داماد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی لاہورآمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

مزید : صفحہ آخر