جسٹس محمد یاورعلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ

جسٹس محمد یاورعلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس محمد یاورعلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے 9 روزہ سرکاری دورہ پربیرون ملک چلے گئے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ نے جسٹس محمد یاورعلی کی 10 مئی سے 18 مئی تک ایکس پاکستان رخصت منظور کی۔جسٹس محمد یاور علی ناروے اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والی بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر