گورنر رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 19مئی کو طلب کر لیا

گورنر رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 19مئی کو طلب کر لیا

لاہور( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا 29واں اجلاس 19مئی بروز جمعہ کی دوپہر کو تین بجے طلب کر لیا ہے ۔اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر