بالا ج امیر ٹیپومقد مہ کی نا قص تفتیش ، انسپکٹر کے بعد ڈی ایس پی بھی او ایس ڈی

بالا ج امیر ٹیپومقد مہ کی نا قص تفتیش ، انسپکٹر کے بعد ڈی ایس پی بھی او ایس ڈی

لاہور ( کرا ئم ر پو رٹر ، اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) قائم مقام آئی جی پنجا ب عثما ن خٹک نے ٹیپوٹرکا ں والے کے بیٹے بالا ج امیر ٹیپوکے مقد مہ کی نا قص تفتیش پر انسپکٹر کے بعد ڈی ایس پی کو او ایس ڈی بنا دیا ہے،جبکہ آئی جی نے مقد مہ کی تفتیش میں میرٹ کویقینی بنا نے کی ہدا یت کردی ہے ۔ واضح ر ہے بالا ج امیرٹیپو کی جا نب سے مخا لفین پر فا ئر نگ کر نے کے الزا م میں نصیر آبا د اور گو المنڈ ی میں مقد ما ت در ج ہیں ،جس کی تفتیش کیلئے ملزم کو اسکے گن مینوں سمیت سی آئی اے کو تو الی پو لیس کو ہدایت کی گئی ۔ کو تو الی پو لیس نے ملزم کو جیل بھجو اکر ابھی چا لا ن مکمل نہیں کیا تھا کہ اس مقد مہ کی تفتیش کو تبد یل کر کے ما ڈل ٹاؤن بھجو ادیا گیا ۔ نا قص تفتیش کے الزا م میں اعلیٰ حکام نے دو افسران ڈی ایس پی خا لد ا بو بکر اور انسپکٹر را نا مختا ر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔ذرا ئع کا کہنا ہے انسپکٹر را نا مختا ر کو ملزم بالا ج پراسلحہ نہ ڈا لنے اور ڈی ایس پی خالد ابو بکر کو تفتیش کی در ست نگرا نی نہ ہو نے پرفا ر غ کیا گیا ۔ اس مقد مے میں ذرا ئع نے د عویٰ کیا ہے کہ مبینہ ملزم بالا ج اور اسکے کے مخالفین کا آپس میں وقوعہ سے قبل کا فی عر صہ تک ٹیلی فو نک را بطہ ر ہا جس میں صلح صفا ئی کی با تیں ہو تی ر ہیں لیکن اچا نک بالا ج ٹیپو نے اپنے گن مینو ں کیسا تھ مخالفین پر فا ئر نگ کردی جس سے تفتیشی ٹیمیں سر جو ڑ کر بیٹھ گئی ہیں ۔ ایساکیو ں ہوا ؟تفتیش اب کیا ر خ اختیا ر کر ے گی یہ تو وقت ہی بتا ئے گا لیکن تفتیش کر نیوالے ابتک دو افسران کو سزا کے طو رپرتعینا تی سے ہا تھ د ھو نا پڑا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر