مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثات ، خاتون جا ں بحق ، 5افرا د زخمی ہو گئے

مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثات ، خاتون جا ں بحق ، 5افرا د زخمی ہو گئے

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صوبا ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقاما ت پر ٹر یفک حا دثہ کے نتیجے میں خاتون جا ن بحق جبکہ 5افرا د زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شاہدر ہ کے علاقہ میں مو ٹرسائیکل سوار اسلم اپنی بیو ی صا ئمہ اور کم سن بیٹے ر یحان کے ساتھ جا ر ہاتھا کہ مخا لف سمت سے آنے والی تیز رفتا ر ٹرا لی نے ٹائروں تلے کچل دیا جس کے نتیجہ میں صائمہ موقع پر جا ں بحق ہو گئی جبکہ ر یحا ن اور اسلم زخمی ہوگئے ۔ دوسری جا نب سندر کے علاقہ میں 12سالہ مو ٹر سائیکل سوار تیز رفتا ر ی کے با عث ر کشہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 12سالہ عظیم اور رکشہ سوار خواتین صبا اور عا ئشہ زخمی ہو گئیں ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر کا رروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی