بھاٹی گیٹ، نامعلوم 30سالہ نوجوان پرُ اسرار طور پر ہلاک

بھاٹی گیٹ، نامعلوم 30سالہ نوجوان پرُ اسرار طور پر ہلاک

لاہور(خبر نگار)بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں نامعلوم 30سالہ نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ہے ، پولیس کے مطابق متوفی شکل و صورت سے نشئی لگتا ہے اور اس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ، لواحقین کے سامنے آنے پر مزید کارروائی ہو گی۔

مزید : علاقائی