پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے یہاں یہودیوں کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے :فضل الرحمٰن
پبی ( نما ئندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام پا کستان (ف) کے سر براہ مو لا نا فضل الر حمن نے کہا کہ صد سا لہ اجتماع نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ جمعیت علما ء اسلام پا کستان کی واحد جما عت ہے جس نے اپنے سٹیج پر تمام سیا سی ،مذ ہبی پار ٹیوں بشمول اقلیت کو اپنے سٹیج پر جمع کیا اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ اسلام امن محبت رواداری اور بھا ئی چا رے کا دین ہے اگر کسی اور میں یہ ہمت ہے تو کر کے دیکھا ئے پا کستان ایک اسلا می مملکت ہے یہاں یہودیوں کا ایجنڈا کا میان نہیں ہو نے دینگے عا لمی اداروں کے سروے کے مطا بق ایم ایم اے حکو مت میں خیبر پختو نخوا میں کر پشن نچلی سطح پر تھی جب کہ آج خیبر پختو نخوا کر پشن میں سر فہرست ہے ملک سے کر پشن کے خا تمے کا ایک ہی حل ہے کہ حکو مت جمعیت علما ء اسلام پا کستان کو دیدی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے مدر سہ تحسین القرآن حکیم آباد نو شہرہ میں صد سا لہ عا لمی اجتماع میں بہتر ین کار کردگی پر پار ٹی کار کنان سیکور ٹی کی بہترین کار کر دگی پر پو لیس افسران کو شیلڈ اور تعریفی اسناد دینے کے موقع پر پار ٹی کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر جے یو آئی کے صو با ئی سیکر ٹری اطلاعات عبدالجلیل جان بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ اس صد سا لہ اجتماع کی بر کت سے ہم اپنی نئی نسل کی زہنوں کو اسلامی روایات کے مطابق بنا نے میں بھی کا میاب ہو ئے اور ہمارے یہ کو شش جاری بھی رہے گی کہ نئی نسل کی ذہن کو ہمیشہ اسلا می روایات کے مطا بق بنا نے کی کوشش کر تے رہے ینگے اور اپنی نو جوان نسل کو یہودی ایجنڈے سے دور رکھیں گے انہوں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلام پا کستان نے اس اجتماع میں پوری دنیا کو اسلام کی حقیقی تشخص کو اجا گر کیا یہ بہت بڑی کا میا بی ہے اور یہ کا میا بی جمعیت علماء اسلام پا کستان کے تمام کار کنان کی ہمت اور محنت سے ملی جس پر تمام تمام کار کنان کو مبا ر کباد پیش کر تا ہوں