شناختی کارڈز بحالی کی خوشی میں رنگا رنگ تقریب 14مئی کو ہوگی

شناختی کارڈز بحالی کی خوشی میں رنگا رنگ تقریب 14مئی کو ہوگی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلاک شناختی کارڈز کی بحالی کی خوشی میں مورخہ 14مئی 2017بروز اتوار بوقت 5.30بجے سپیرئر سائنس کالج سے متصل گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور مہمان خصوصی ہونگے جبکہ پارٹی کے دیگر قائدین بھی اس موقع پر تقریب میں شرکت کریں گے، ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر