مالاکنڈکے سینئرصحافیوں کاایک اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقدہوا

مالاکنڈکے سینئرصحافیوں کاایک اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقدہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈکے سینئرصحافیوں کاایک اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقدہوااجلاس میں روز نامہ (آزادی ) سوات کے جنرل رپورٹرخورشیدباچاکے بھائی روزنامہ(اخبارخیبر)پشاورکے بلنگ منیجرمحمدشفیق خان کی اہلیہ اورایوارڈیافتہ شاعرمحمداسلام ارمانی کی اہلیہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی گئی اجلاس میں خالداقبال ،ظاہرشاہ ،خائستہ خان صابر،نجیم زمان ،ابرارخان ،جنیداقبال ،فضل منان بازدا ،ولایت خان خان ،ظریف خان وغیرہ نے شرکت کی ۔