شب برات،کل سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

شب برات،کل سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
شب برات،کل سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شب برات کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کل 12 مئی کوتعلیمی اداروں میں شب برات کی چھٹی ہوگی اور اس کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اداروں پر ہوگا۔دوسری طرف چیئرمین انٹربورڈ کراچی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انٹر کے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے ۔

آدمی نے ہوٹل میں کمرہ بُک کروا کر انٹرنیٹ سے نوجوان جسم فروش لڑکی بُلالی ، چند منٹ بعد کمرے کی گھنٹی بجی، دروازہ کھلا تو ساتھ ہی زندگی کا سب سے زور دار جھٹکا لگ گیا، وہ لڑکی دراصل کون تھی؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچ سکتا تھا کہ۔۔۔

مزید : قومی