دورہ چین, وزیراعظم کا چاروں وزراء کو ساتھ لے جانے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے دورہ چین کے دوران قومی یکجہتی کی فضا کا عملی مظاہرہ کرنے کیلئے ون بیلٹ ون روڈ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے چاروں صوبائی وزراءاعلیٰ کے علاوہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کو بھی ساتھ لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔