سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاءکو عمرقید کی سزا سنا دی گئی

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاءکو عمرقید کی سزا سنا دی گئی
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاءکو عمرقید کی سزا سنا دی گئی

  


ڈھاکہ(صباح نیوز)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجدکی جانب سے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے اوربنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے ساتھیوں سمیت 27افراد کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔

آدمی نے ہوٹل میں کمرہ بُک کروا کر انٹرنیٹ سے نوجوان جسم فروش لڑکی بُلالی ، چند منٹ بعد کمرے کی گھنٹی بجی، دروازہ کھلا تو ساتھ ہی زندگی کا سب سے زور دار جھٹکا لگ گیا، وہ لڑکی دراصل کون تھی؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچ سکتا تھا کہ۔۔۔

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے ایک نجی فوٹو گرافر نورالدین احمد سمیت 27 لوگوں کو 1990کے پر تشدد احتجاج کے دوران ایک نوجوان کے قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

سرکاری وکیل سید شمس الحق کا کہنا تھا کہ تیز رفتار ٹریبونل نے نورالدین احمد سمیت تمام 27ملزمان کو بنگلہ دیش تعزیرات کے آرٹیکل 149کے تحت مجرم پایا اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔جن 27افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے وہ سب کے سب دائیں بازو یعنی فریڈم پارٹی کے رکن تھے۔

مزید : بین الاقوامی