موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی

موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی
موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی

  


سیالکوٹ (صباح نیوز)سیالکوٹ کے علاقے پسرور روڈ پر موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میںتصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

ایران اور پاکستان کے درمیان منفرد تعلق ہے ،آرمی چیف کا بیان دہشتگردو ںاور دہشتگردی کیخلاف تھا :ایرانی سفیر

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تیزرفتار کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کو ٹکرہونے سے شگفتہ بی بی اور ارشد زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کا ذمہ دار ڈرائیوراپنے کیری ڈبہ سمیت موقعہ سے فرار ہوگیاہے۔حادثے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر پسرور ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے جبکہ پولیس مصروف کاروائی ہے ۔پسرور ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ دونوں زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔

مزید : سیالکوٹ