غلہ منڈی : جعلساز مافیا کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ ،1اہلکار اغوائ

غلہ منڈی : جعلساز مافیا کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ ،1اہلکار اغوائ

  

 ملتان ( وقائع نگار)فیکٹریملتان غلہ منڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والی پکڑی تو(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

 وہاں موجود لوگوں نے حملہ کردیا۔ملاوٹ مافیا نے جتھے کی شکل میں ٹیم پر ڈنڈوں اور اینٹوں سے حملہ اوور ہوئے۔اور تشدد کا نشانہ بنادیا۔اور طیش میں آکر فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ایک اہلکار کو یرغمال بنا کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔جبکہ دوسری جانب مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔اور اہلکار کو بازیاب کروانے کی کوشش جاری کرتے رہے۔اور بڑی مشکل سے اہلکار کو بازیاب کروایا۔اسی اثناءمیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ڈائریکٹر آپریشن ساوتھ کو فورا موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔پولیس کارروائی شروع کردی۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -