(ن)لیگ میں تنظیم سازی ، سینئر کارکنوں ، نوجوانوں کو فرنٹ لائن پر لانیکی تیاریاں

(ن)لیگ میں تنظیم سازی ، سینئر کارکنوں ، نوجوانوں کو فرنٹ لائن پر لانیکی ...

  

 احمدپورشرقےہ (سٹی رپورٹر) مسلم لےگ (ن) پنجاب کے نامزد صدر سابق صوبائی وزےر قانون رانا ثناءاللہ اےم اےن اے نے سٹی صدرسابق چےئرمےن مارکےٹ کمےٹی مےاں محمدےونس سے ٹےلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مےاں محمد نوا زشرےف اور مرکزی صدر مےاں محمد شہبازشرےف کی ہداےت پر بہت(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

 جلد ضلع ، تحصےل ، سٹی اور ٹاﺅن کی سطح پر ہنگامی بنےادوں پر تنظےم سازی کا عمل شروع کر دےا جائے گا۔ باہمت نوجوانوں اور سےنئر ساتھےوں کو آگے لاےا جائے گا ۔ آخر مےں انہوںنے کہا ڈےر ہ غازی خان سے سردار اوےس خان لغاری کو پنجاب کا جنرل سےکرٹری اور بہا و لپور سے مےاں محمد بلےغ الرحمن کو مرکزی ڈپٹی جنرل سےکرٹری نامزد کےا گےاہے اور جنوبی پنجاب کے کارکنوں کی خواہش پوری کی گئی ہے درےں اثناءمےاں محمدےونس نے انہےں صدرنامزد ہونے پر مبارک باددی ہے۔ 

تنظیم سازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -