میاں چنوں :200 روپے کی خاطر نوجوان قتل ملزم فرار

میاں چنوں :200 روپے کی خاطر نوجوان قتل ملزم فرار

  

میاں چنوں ، محسن وال(نمائندہ پاکستان) عین افطاری کے وقت صرف 2سو روپے کی خاطر نوجوان پولیس کی موجودگی میں قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چکنمبرL 53/15کے رھائشی ندیم بھٹی کے بھائی کامٹھی نامی نوجوان کے ساتھ 200 روے کے میموری کارڈ پر جھگڑا ھوا جسکی اطلاع ندیم بھٹی نےتھانے کو دی جسپر دو کانسٹیبل رانا ولائت اور قسور عباس موقع پر پہنچے ندیم بھٹی اپنے بھائی محمد امین اور کانسٹیبلان کے ھمرا قاتل مدثر عرف (مٹھی )کے گھر گئے دروازہ کھولتے ھی مٹھی ولد یار محمد نے فائرنگ کردی جس سے ندیم بھٹی موقع پر ھی ھلاک ھوگیا اور اس کا بھاءمحمد امین ذخمی ھوگیا جسکو ٹی ایچ کیو میاں چنوں (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

پہنچایا گیا جبکہ قاتل کے رشتہ داروں نے کانسٹیبلان کو بھی تشد د کا نشانہ بنانے کی کوشس کی جنہوں بھاگ کر جان بچائی ملزم موقع سے فرار ھونے میں کامیاب جبکہ پولیس ملزم کے کئی رشتہ داروں کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر کے اصل ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -