سرائیکستان اتحاد کے زیراہتمام دربار فرید پرپابندیوں کیخلاف احتجاج، 203ویں ہفتہ میں داخل

سرائیکستان اتحاد کے زیراہتمام دربار فرید پرپابندیوں کیخلاف احتجاج، 203ویں ...

  

 مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی ،نا مہ نگار) سرائےکستان اتحاد کے زےر اہتمام در بارفرےد ؒ پر پا بند ےو ں کے خلا ف احتجاج 203وےں ہفتہ میں دا خل سرا ئےکستان صو بہ محا ذ کے چئےر مین و سر برا ہ اےس کیو آئی فرزند فرےد ؒ خوا جہ غلام فرےد کو رےجہ نے کی قےا دت(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

 میںدھر نا دےا گےا اس موقع پر دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فرےد کو رےجہ نے کہا کہ در با ر فرےد ؒکو2010کی پو زےشن پر مذہبی رسو ما ت بحا لی کی جا ئےں پا بند ےو ں میں نر می پر وز ےر اعلی پنجاب اور کمشنر ڈےرہ غا زی خان اور ڈی سی او را جن پور اور ڈی پی او را جن پور نے اہم کردار ادا کیا در با ر فرےد ؒ پر پا بند ےو ں کے خاتمہ سے شدت پسند سو چ کا خاتمہ ہو گا داتا در با ر پر حملہ کی شد ےد مذمت کرتے ہیں اور دہشت گر د عنا صر کسی رعا ےت کے مستحق نہیں اور شدت پسند سو چ سے سمجھو تا نہیں چا ہتے بلکہ عوام کو اس کے چنگل سے نکا لنا ہو گا سرا ئےکےو ں کے حقوق کی آوا ز بلند کرتے رہیں گے ملک کی معےشت کو مضبوط کر نا ہے تو کسا نو ں کو مرا عات دےنے ہو ں گے پا بند ےو ں کے خاتمہ تک پر امن احتجاج جا رہی رہے گا جس میں جا م زا ہد گھلیجہ ،منظور حسےن جتو ئی ،محمد بخش برا ٹھا ، محمد طا رق ، محمد خان در ےشک و دےگر مو جو د تھے۔

دربار فرید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -