56کاہنہ ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ  باپ بیٹا شدید زخمی،ہسپتال منتقل

56کاہنہ ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ  باپ بیٹا شدید زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر ) کاہنہ کے علاقے 5نمبر سٹاپ کے قریب واقع ہوٹل پر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 34 سالہ رمضان اور اسکا باپ حاجی شوکت شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کمپنیوں کی تشکیل،سرکاری وکیل نے پنجاب حکومت کی پالیسی رپورٹ عدالت میںپیش کر دی
لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میںپنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں کی تشکیل اور کمپنیوں میں اسمبلی ممبران کی شمولیت کے خلاف دائردرخواست پرسرکاری وکیل نے پنجاب حکومت کی جانب سے پالیسی رپورٹ عدالت میںپیش کر دی،پنجاب میں بنائی گئی 16سرکاری کمپنیاں بند کر دی گئی ہیں،صاف پانی سمیت 20کمپنیوں کے مستقبل کا فیصلہ جلد کر لیا جائے گا،جس پر عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو 3 ہفتوں میں حتمی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی کہ ان کمپنیوں کوبرقراررکھنے یا تحلیل کرنے کی بابت دو ٹوک جواب داخل کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -