پیپلز پارٹی کے رہنما رانا فقیر حسین آج کارکنو ں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے

پیپلز پارٹی کے رہنما رانا فقیر حسین آج کارکنو ں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رانا فقیر حسین آج اپنے حلقہ انتخاب شاہدرہ برکت ٹاؤن کے مدینہ شادی ہال میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر دیں گے اس افطار ڈنر کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی میاں عزیز الرحمن چن ہوں گے جبکہ اس میں پیپلز پارٹی لاہور کے ڈسٹرکٹ و ذونل صدور اور کارکنان بھی شرکت کریں گے۔