تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ نے”دہشتگردی نا منظور“دن منایا

تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ نے”دہشتگردی نا منظور“دن منایا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐؐوتحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر”دہشتگردی نامنظور“کا دن منایاگیا۔اس موقع پر آئمہ وخطباء نے خطباتِ جمعۃ المبارک میں ایک مومن کی جان و مال کی حرمت کو قرآن و سنت کی روشنی میں اُجاگر کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا اسلام پر دہشت گردی کا الزام لگانے کیلئے غیرمسلم قوتوں نے کچھ اُجرتی دہشتگرد پال رکھے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -