انجمن تاجران ہال روڈ کے صدر کا ناصر سلمان کے اعزاز میں افطار ڈنر
لاہور(جنرل سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے صدر بابر علی خان کی طرف سے وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل ناصر سلمان کے اعزاز میں افطار ڈنر، سیاسی،سماجی اورتاجر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی،شہداء داتا دربار کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی،افطار ڈنر میں وزیر تعلیم یاسر ہمایوں،پولیٹکل سیکریٹری گورنر پنجاب رابعہ ضیاء اعجاز چوہدری،خرم شہزاد،جمشید اقبال چیمہ، یاسر گیلانی،شیخ امتیاز،تنزیلہ عمران،فاطمہ چدھڑ،مہناز سعید،جویریہ، ملک امانت علی،عمران بشیر،امین مظہر بٹ،پروفیسر منور احمد، میاں جاوید رحمت،شاہد نذیر،خاور بٹ،ثاقب ملک، ملک اکبر،ملک خرم،انور حسین گوگی،ساجد بیگ،میاں جمیل،سہیل رشید بٹ،امجد خان نیازی نے شرکت کی۔