عدالتی فےصلے کے بعد درجنوں ٹور آپرےٹرز پھر دو بسوں کا کوٹہ ملنے کیلئے پُر امے

  عدالتی فےصلے کے بعد درجنوں ٹور آپرےٹرز پھر دو بسوں کا کوٹہ ملنے کیلئے پُر ...

  

 د

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)لاہور ہائےکورٹ کے فےصلے کے بعد 50افراد کے ساتھ 8کامےاب حج آپرےشن کرنے والے درجنوں ٹورز آپرےٹرز پھر دو بسوں کا کوٹہ ہونے کے لےے پُر امےد ہو گئے ،لاہور ہائےکورٹ نے 5000کوٹہ نئے ٹورز آپرےٹرز کو دےنے کے بعد سعودی ولی عہد کی طرف سے ملنے والے 6316اضافی کوٹہ کو بھی نئے نا تجربہ کار ٹورز آپرےٹرز کو دےنے کا فےصلہ کےا تھا جس پر لاہور ہائےکورٹ نے وزارت کو روک دےا ہے ،2012ءسے قربانی دےنے والوں اور50کوٹہ والوں کا پہلا حق ہے ان کا کوٹہ بڑھاےا جائے۔

 دو بسوں کا کوٹہ 

مزید :

صفحہ آخر -