نئے ڈی جی حج اور ڈائرےکٹر کیلئے انٹروےو کی تارےخ 13مئی مقرر 

  نئے ڈی جی حج اور ڈائرےکٹر کیلئے انٹروےو کی تارےخ 13مئی مقرر 

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)نئے ڈی جی حج اور ڈائرےکٹر کے لےے انٹروےو کی تارےخ 13مئی مقرر ہونے کے بعد موجودہ ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد ےوسفانی نے ہاتھ کھڑے کر دئےے ،فارن سروس سے فوری رےلےو کرنے کی تحریری درخواست کر دی،وزےر اعظم ہاو¿س کا انکار،حج اپرےشن2019ءمکمل کرنے کی ہداےت،نئے ڈی جی اور ڈائرےکٹر بھی حج2019ءکے بعد باقاعدہ ذمہ داری سنبھال لےں گے البتہ حج2019ءاپرےشن مےں وزارت مذہبی امور کی طرف سے جا سکےں گے ۔ 

نئے ڈی جی حج

مزید :

صفحہ آخر -