موسسہ جنوب ایشیاء نے پاکستان سے حج2019ء کوٹہ تقسیم اور پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کی لسٹ مانگ لی

موسسہ جنوب ایشیاء نے پاکستان سے حج2019ء کوٹہ تقسیم اور پرائیویٹ حج سکیم کی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت حج کی ہدایت پر موسسہ جنوب ایشیاء نے پاکستان سے حج 2019ء کے کوٹہ کی تقسیم اور پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کی لسٹ مانگ لی،24گھنٹے میں فراہم کرنے کی ہدایت،وزارت مذہبی امور نے تمام امور وقت پر نمٹانے کے لیے فائنل منظوری کے لیے وفاقی وزیر کے دفتر پہنچا دی ہے۔

لسٹ

مزید :

صفحہ آخر -