عمرہ کی ادائیگی کے بعد ڈاکٹر منور چاند 15 مئی کو وطن لوٹیں گے

عمرہ کی ادائیگی کے بعد ڈاکٹر منور چاند 15 مئی کو وطن لوٹیں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف سماجی و شوبز شخصیت ڈاکٹر منورچاند عمرہ کی ادائیگی کے بعد 15مئی کو وطن واپس لوٹیں گے۔ ڈاکٹر منورچاند جو معروف موسیقار طافو خان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہوئے ہی ں وہ اس فریضہ کی ادائیگی کے بعد 15 مئی کو واپس وطن لوٹیں گے فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنی زندگی میں ہی اللہ تعالیٰ نے ایک مرتبہ پھر اپنا گھر دیکھنا نصیب فرمایا ہے اور میں رمضان کے کچھ روز روزہ رسول پر گذار سکوں گا۔

مزید :

کلچر -