شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ 16 مئی کو کیے جائیں گے

شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ 16 مئی کو کیے جائیں گے

  

لندن (آئی این پی) قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کی وطن وا پس ڈاکٹرز کی جاز ت سے مشروط کر دی گئی ہے، تفصیلات کے مطا بق صدرپاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کے لندن میں 16 مئی کو میڈیکل ٹیسٹ کیے جائیں گے،ذرائع نے بتا یا ہے کہ شہباز شریف اپنے ذاتی معالج سے معائنہ کروائیں گے، شہباز شریف بجٹ اجلاس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تاہم شہباز شریف کی وطن واپسی ڈاکٹروں کی ہدایات سے مشروط ہے۔

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -